ایک زمانے اسلام آباد کے نواح میں واقع حضرت بری امام کا مزار مرجع خلائق ہے۔ ان کے عقیدت مند ملک کے طول عرض سے عقیدت اور محبت کا نذرانہ لئے ہرسال کھنچے چلے آتے ہیں ۔ دہشتگردی کا خوف بھی ان کے عقیدت مندوں کے قدم نہیں روک سکا۔ بری امام کے دربار پر پیدل چل کر آنے کی روایت کب سے جاری ہے ۔ یہ سوال لے کر ہمارے ساتھی شوذب عسکری دربار کے قدیمی خدمتگار سائیں طارق محمود سے ملے اور یہ رپورٹ ارسال کی ۔
(30)