درہ آدم خیل میں دو گاؤ ں ایسے ہیں جن کے نام جنگ عظیم دوم میں متحارب فوجوں کے نام پر رکھے گئے تھے ۔ جرمن کلے اور روس کلے ایک زمانے تک آپس میں اسی طرح لڑتے رہے جس طرح روس اور جرمنی جنگ عظیم کے عہد میں لڑ چکے ہیں ۔ اگرچہ اب جس طرح روس اور جرمنی کی آپسی لڑائی ترک کرچکے ہیں اسی طرح روس کلے اور جرمن کلے میں بھی امن کی فضا ہے۔ اس دلچسپ کہانی کو پاکستان ساگا کے لئے ہمارے ساتھی مدثر شاہ نے رپورٹ کیا ہے ۔

(33)

درہ آدم خیل میں واقع روس اور جرمنی

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-