پاکستان میں ان دونوں ایک طرف جہاں ووٹ کے تقدس کو یقینی بنانے پر زور دیا جا رہا ہے وہیں الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے خاندانوں کے ووٹر لسٹوں میں اندارج کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔

Read more

سوات کا محلہ بنڑ میں ساٹھ کی دہائی میں سو سے زائد موسیقار گھرانے آباد تھے، کی سرپرستی والی سوات خود کرتے تھے، مگر سوات پر عسکریت پسندوں کے قبضے اور محلہ بنڑ میں موسیقاروں کے قتل کے واقعات سے اس محلے میں بسنے والے بری طرح متاثر ہوئے۔

Read more

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شمار خوبصورت اور منظم شہروں میں ہوتا ہے لیکن یہاں اب بھی کچی بستیوں میں آباد افراد بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں۔۔۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

Read more

اکثر یہ سننے کو ملتا ہے کہ کلاسیکی موسیقی کے بعض ساز اور اُن کے ماہر اساتذہ پاکستان کے موسیقی کے منظرنامے سے غائب ہوتے جا رہے ہیں، لیکن نوجوان موسیقار اپنے خاندانی ورثے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Read more

کیلاش ایک غیر مسلم قبیلہ ہے جو سیکڑوں سالوں سے چترال میں آباد ہے، جو اپنے مخصوص لباس اور رسوم و رواج کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے لیکن اس قبیلے کے افراد کی تعداد کیوں گزرتے وقت کے ساتھ کم  ہو رہی ہے اور مقامی آبادی کے خدشات کیا ہیں۔۔۔ […]

Read more

برصغیر میں مغلوں کی آمد کے بعد کتھک میں بہت سی اہم تبدیلیاں آئیں اور مندروں سے نکل کر یہ رقص مغل دربار کی زینت بن گیا۔ کلاسیکی رقاصہ سنینہ کہتی ہیں کہ اس فن کی ترویج امن و برداشت کے فروغ کا سبب بن سکتی ہے۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

Read more

پاک انسٹیٹویٹ فارپیس اسٹیڈیز انتہا پسندانہ رویوں سے نمٹنے اور ملک کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے کوشاں رہا ہے، اس ضمن میں ’PIPS‘ نے مباحثوں کے ایک سلسلے کے بعد جامع رپورٹ مرتب کی۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

Read more

حضرت شاہ چن چراغ کی درگاہ کا راولپنڈی کی تاریخ میں ایک اہم مقام رہا ہے اور اب بھی یہ مزار نا صرف اس شہر بلکہ خطہ پوٹھوہار میں امن و استحکام کا سبب ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

Read more

پاکستان کی حسین وادی کیلاش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلہ اپنے انوکھے رہن سہن کے سبب دنیا میں شہرت رکھتا ہے۔ کیلاش قبیلے کے لوگ چترال کے تین دیہاتوں بمبوریت، رمبور اور ایون میں آباد ہیں اور کیلاشہ نامی مذہب کے پیروکار ہیں۔ اُن کی زندگی کے رنگ دیکھیئے اس رپورٹ میں

Read more

ملک کے ساحلی شہر کراچی میں ستمبر 2013ء میں پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا تھا، جس کے بعد سے سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں ماضی کی نسبت بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ سیاسی و عسکری قیادت یہ کہتی ہے کہ ملک کے […]

Read more