“تعصّب” دنیا میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور نفرت کی کہانی ہے، ہم سب رنگ، نسل، مذہب، زبان اور فرقے کی بنیاد پر مختلف گروہوں میں بٹا ہوا وہ ہجوم ہیں جسے ہنوذ قوم بننانصیب نہیں ہوا۔ جب تک ہم سب نسلی، گروہی اور مذہبی تفاخر اور تعصّب کو ترک کر کے بطور انسان سوچنا شروع نہیں کرتے دنیا میں پُر امن بقائے باہمی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

(76)

تعصّب

100سکینڈ کی فلمیں |
About The Author
-