لاہور سے 35کلومیٹر شمال میں واقع قصبہ مریدکے کا نواحی گاؤں قلعہ بھٹیاں والا مذہبی رواداری اور امن کی ایک زندہ مثال ہے، اس گاؤں میں شیعہ اور سنی مسالک کے لوگ ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں۔  مزید بتا رہے ہیں لاہور سے پاکستان ساگا کے نمائندے علی عباس اس رپورٹ میں۔

(54)

فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی ایک زندہ مثال ،قلعہ بھٹیاں والا

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-