قبائلی علاقے کے لوگ ایکسوی صدی میں بھی پسماندہ دور میں رہ رہے ہیں۔۔۔ دنیا ترقی کی دور میں کہاں سے کہاں پہنچ گئی مگر یہاں کے لوگ رہٹ کے زریعے کنوئوں سے پانی نکالتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ رہٹ کے زریعے کھیتی باڑی بھی کرتے ہیں۔۔۔ رہٹ کو اس ترقی یافتہ دور میں قبائلی لوگ کیوں استعمال کرتے ہیں بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے عبداللہ ملک اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔۔.

(43)

رہٹ کو قبائلی لوگ کیوں استعمال کرتے ہیں۔۔۔؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-