تمام مذاہب امن ، محبت اور روداری کی تعلیم دیتے ہیں ، لیکن مذہب کے نام
پر ہی بعض افراد نے انسانوں کو گروہوں میں بانٹ کر تقسیم در تقسیم کے عمل
سے امنِ عالم کو تاراج کر رکھا ہے ۔
’’رواداری‘‘ اس پر آشوب صورتحال پر طنز کے ساتھ ساتھ معاشرے میں برداشت
اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کو ممکن بنا نے کی ایک کوشش ہے ۔

(195)

رواداری

100سکینڈ کی فلمیں |
About The Author
-