تمام انسان آدم کی اولاد ہیں اور تمام ادیانِ عالم انسانیت کا درس دیتے
ہیں ، لیکن بعض قوتوں نے انسانیت کو لخت لخت اور لہو لہان کر رکھا ہے
۔انہی عناصر نے انسانوں کو مذہب، رنگ،نسل ، زبان اور فرقوں میں تقسیم کر
کے زمین پر زندگی کو تلخ تر بنا دیا ہے ، ’’سبیل ‘‘اس تاریک راستے میں
رواداری کی روشنی کو عام کرنے کی ایک کوشش ہے۔

(105)

سبیل

100سکینڈ کی فلمیں |
About The Author
-