نونی رضا پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں رہائش پزیر ہے۔ فاٹا میں رہنے والے مسیح آبادی ڈومیسائل کی حق سے محروم ہے جن کی وجہ سے وہ کسی نوکری کے لئے اہل نہیں۔ نونی رضا بھی انھی نوجوانوں میں ایک ہے صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ وہ رکشہ چلا کر گھر والوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ فاٹا میں ہزاروں مسیح نوجوان تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود صفائی ستھرائی کا کام کرتے ہیں۔

(95)

فاٹامیں مسیح برادری کے مسائل۔۔۔

منتخب ویڈیوز, ساگا ویڈیوز |
About The Author
-