ڈائریکٹر : حفیظ چاچڑ
نیریٹو پروڈکشن بتعاون پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز
تعارف: یہ ڈاکومنٹری پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل کا احاطہ کرتی ہے جنہیں معاشرے میں کئی طرح کے امتیازات کا سامنا ہے ۔اس ڈاکومنٹری میں ان کے مسائل کی بنیادی وجوہات بھی جاننے کی کوشش کی گئی ہے ان کے حقوق کو مسلسل غصب کیا جارہا ہھے انہیں حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے

(25)

پاکستان میں غیر مسلموں کے مسائل

دستاویزی فلمیں |
About The Author
-