اورنج لائن ٹرین منصوبہ کے بارے میں شہریوں کو کئی تحفظات اور خدشات ہیں، شہریوں نے احتجاج بھی کئے کہ اس منصوبے کی وجہ سے لاہور شہر کا حلیہ بدل جائے گا ، اور لاہور کی کئی تاریخی عمارتیں منہدم اور کئی کا وقار ختم ہو جائے گا ۔ اورنج لائن منصوبے کی زد میں مسیحی برادری کا ایک چرچ بھی آ رہا تھا جسے منہدم کرنا تھا ، مسیحی برادری نے اس پر شدید احتجاج کیا ۔ اب اس مسئلے کا حل نکالا گیا ہے ، مگر کیسے ؟؟ بتا رہے ہیں لاہور سے پاکستان ساگا کے نمائیندہ عمیر احمد

(2764)

اورنج لائن منصوبے سے لاہور کی مسیحی برادری کو کیا مسئلہ تھا؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-