پاکستان ساگا پاکستان کا پہلا ویڈیو میگزین جو گذشتہ 5 برس سے اپنی رپورٹس کے ذریعے ان کہانیوں کو سامنے لا رہا ہے جنہیں مین اسٹریم میڈیا خبروں کے شور میں روند ڈالتا ہے ۔ بحثیت ایڈیٹر اس بات کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لائیں۔ پاکستان میں آزاد صحافت کے لیے پاکستان ساگا ایک مؤثر آواز کے طور پہ سامنے آیا ہے، جہاں تنقیدی صحافت کے ساتھ ساتھ پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستان ساگا کی تقسیمِ انعامات تقریب کے موقع پر بنائی گئی رپورٹ ۔
شاہ رُخ شفیع ، پاکستان ٹیلی ویژن نیوز ، اسلام آباد

(26)

پاکستان ساگا پاکستان کا پہلا ویڈیو میگزین جو گذشتہ 5 برس سے اپنی رپورٹس کے ذریعے ان کہانیوں کو سامنے لا رہا ہے جنہیں مین اسٹریم میڈیا خبروں کے شور میں روند ڈالتا ہے

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-