اسلام آباد کراچی میں مذہبی ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے مری میں اسلامی نظریاتی کونسل اور انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امورکے اشتراک سے تمام مسالک کے جیّد علماء اور صحافیوں کی تین روزہ مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تمام مذاہب اور مسالک کے نمائندوں کے علاوہ سینیٹر ز ، اراکین اسمبلی اور صحافیوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا ۔

(7)

کراچی میں تمام مسالک کے علما، صحافی اور سیاست دان ایک پلیٹ فارم پر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-