گرمیاں آتے ہی پورے ملک کے سیاح اسکردو ،ہنزہ ، خنجراب ، مری ، گلیات ، دیر ، سوات سمیت ملک کے طول وعرض میں پھیلے سیاحتی مقامات کا رخ کرتے ہیں ۔ سیاحوں سے لدی گاڑیاں جب ان سیاحتی مقامات پر پہنچتی ہیں تو سیاح خوش ہوتے ہیں ۔
تاہم ان سیاحتی مقامات کو ایک عرصے سے سیاحوں نے کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے ۔ جگہ جگہ کچرا نہ پھینکنے کے اعلانات اور بورڈ لگانے کے باوجود بھی سیاح گند کرنا شاید اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔

(6)

پاکستان کے سیاحتی مقامات کو سیاحوں نےکیسے کچرے کے ڈھیر میں بدل دیا ؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-