تجسس کی سچی فکر ہو اور دل میں سیکھنے کی لگن ہوتو حضرت انسان کیا کچھ معجزے کر گزرتا ہے ۔ سوچ کی طاقت سے گاڑیوں کو چلا لینے والے اور جدید سائنس کے میدانوںمیں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ڈاکٹر سید فواد بخاری جب جرمنی سے مصنوعی ذہانت میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے پاکستان آئے تو ہمارے ساتھی شوذب عسکری نے ان کے سامنے سات سوال رکھے ۔ ان کے جوابات پاکستان ساگا کی اس اہم علمی رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے۔

(11)

مصنوعی ذہانت میں پی ایچ ڈی کے حامل نوجوان ڈاکٹر فواد بخاری

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-