مارچ کے مہینے میں عورتوں کے عالمی دن کی تقریبات گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں سالانہ منعقد کی جارہی ہیں لیکن امسال عورت پر مختلف طبقہ ہائے فکر میں ایسا فکری تصادم پیدا ہوا جس کے سبب بہت سے تنازعات پیدا ہوئے ۔ خواتین کے حقوق کی اپنی تحریک میں مختلف آوازیں بلند ہوئیں جس کی وجہ عورتوں کے حقوق پہ کئے گئے مارچ میں آویزاں چند نعرے تھے ۔ ہمارے ساتھی شوذب عسکری نے اس موضوع پر علمی اور عملی دونوں میدانوں میں مصروف خواتین سے بات کرکے یہ رپورٹ ترتیب دی ہے ۔

(15)

کیا عورت مارچ کے سبھی نعرے ہماری تہذیب کے دشمن تھے؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-