وائلن کو مغرب کاساز سمجھا جاتا ہے اور ستار خالص مشرق کا ساز ہے ۔ نجانے رئیس خان صاحب کے والد کو کیا سوجھی کہ اپنے بیٹے کو اپنی طرز پہ ستار نواز بنانے کی بجائے وائلن سیکھنے پہ مامور کردیا۔ شائد اس بزرگ استاد کی نگاہ نے اپنے بیٹے میں چھپے ایک شاندار وائلن نواز کو پہچان لیا تھا ۔ ہمارے ساتھی امر بلال استاد رئیس خان سے ملنے گئے ہیں جن کے ہاتھوں میں جب وائلن بجے تو مشرق اور مغرب کی موسیقی کی تفریق مٹ جاتی ہے۔ پاکستان ساگا کی اہم رپورٹ دیکھئے۔

(7)

استاد رئیس خان وائلن نواز: مشرق ومغرب کی موسیقی کے ماہر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-