کہتے ہیں کہ جسے سارنگی سے پیار ہوگیا وہ کسی رنگ سے پیار کیسے کرے گا۔ ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے والے تیمور خان نے بھلا کب یہ سوچا تھا کہ وہ سارنگی نواز بن جائیں گے اور اس ساز کے ساتھ عمر بھر کا ناطہ جوڑ لیں گے۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے تیمور خان سارنگی نوا ز بننے کا سفر کیسے طے ہوگیا جانئےپاکستان ساگاپر امر بلال کی اس رپورٹ میں ۔

(14)

تیمور خان: ایک طبیب جو سارنگی کو دل دے بیٹھا

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-