کھیل ہوں یا ادب و ثقافت ، کوئٹہ میں مقیم ہزارہ برادری نے ہر شعبہ ہائے حیات میں اندرون ِ ملک اور بیرون ملک پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔ مخصوص و شکل و صورت اور ایک خاص فرقہ وارانہ شناخت اس برادری کے لئے لئے جان و مال کا بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ کوئٹہ کے ہزارہ اب پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں امن و سلامتی کی تلاش میں دربدر ہوئے ہیں ۔ ہمارے ساتھی دانش مراد نے کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں رہائش پذیر خوف و ہراس میں رہنے والے ہزارہ قبیلے کے کچھ لوگوں سے بات چیت کی ہے۔ ان کی اہم رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔

(4)

کوئٹہ کی باصلاحیت ہزارہ برادری دکھ درد کی عملی تصویر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-