پاکستان میں موجود اہم سیاسی جماعت جمیعت علمائے اسلام کو اکثر انتہاپسند عناصر سے تشبیہہ دی جاتی ہے جبکہ اس سیاسی جماعت کا سابقہ فاٹا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کردار اس خیال سے یکسر مختلف ثابت ہوا۔ جے یو آئی نے فاٹا میں ایک مسیحی خاتون کو اپنا انتخابی امید واربنا کر نا صرف خیبر پختونخواہ بلکہ ملک بھر کی بڑی سیاسی جماعتوں کویہ پیغام دیا ہے کہ اقلیتی برادری اور خاص طور پر اقلیتی برادری کی خواتین پاکستان کے سیاسی نظام میں شرکت کی مکمل حق دار ہیں ۔ ہمارے ساتھی عبداللہ ملک نے پاکستان ساگا کے لئے یہ رپورٹ بھیجی ہے ۔

(4)

مذہب پسند سیاسی جماعت کا مذہبی ہم آہنگی میں عملی کردار

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-