نذیر ہنزئی اسلام آباد میں مقیم مجسمہ ساز اور پینٹر ہیں ۔ وہ اپنے آس پاس کے ماحول سے متاثر ہوکر فن پارے تخلیق کرتے ہیں ۔ ان کے بنائے ہوئے مجسمے اور پینٹگز فن کے قدردانوں سے خوب داد وصول کر چکے ہیں ۔ ہمارے ساتھی شوذب عسکری نے ان سے ملاقات کی اور پاکستان میں مجسمہ سازوں اور فنکاروں کودرپیش مشکلات اور سماجی رویوں پر بات چیت کی۔ ان کی یہ رپورٹ ملاحظہ کیجئے ۔

(11)

نذیر ہنزئی ۔ مجسمہ ساز

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-