پاکستان کی دھرتی مذہبی ہم آہنگی اور سماجی رواداری کی بہت سی کہانیوں کا مرکز ہے ۔ راولپنڈی شہر میں ہندو مذہب کی مقدس ترین کتاب رامائن کے مصنف سمجھے جانے والے گرو بالمیک کا مندر گزشتہ ایک صدی سے عقیدتمندوں کے لئے محبت اور امن و آتشی کا درس دے رہا ہے ۔ جون کے مہینے میں یہاں مذہبی تہوار منایا جاتاہےجس میں ملک بھر سے ہندو مذہب کے ماننے والے شریک ہوتے ہیں ۔ ہمارے ساتھی محمد جاوید نے اس مندر کا دورہ کیا اور پاکستان ساگا کے لئے یہ رپورٹ ارسال کی ہے۔

(13)

راولپنڈی میں قائم گرو بالمیک کا مندر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-