انسانی تاریخ میں جب بھی کبھی فوجی چھاونیوں کی تعمیر کی گئی اس کے آس پاس عام لوگوں کی آبادیاں خود بخود وجود میں آگئیں۔اس قسم کی آبادیوں کا آغاز کاروباری بازار سے ہوتا تھا جہاں ان فوجیوں کے لئے ضروریات زندگی کا سامان مہیاکیا جاتا تھا ۔ آہستہ آہستہ یہ بازار رہائشی آبادی میں تبدیل ہوجاتا اور یوں شہر کی بنیاد رکھ دی جاتی۔ راولپنڈی اور ملتان میں واقع لال کڑتی اسی طرح کے رہائشی علاقے تھے۔ ان علاقوں کا یہ نام کیوں پڑا ؟ ملتان میں لال کڑتی کی تاریخ کیا ہے ؟ہماری ساتھی میمونہ ملک کی اس اہم رپورٹ میں جانئے ۔

(18)

برطانوی فوجیوں کے لئے آباد کئے گئے لال کڑتی محلے

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-