مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ۔ اس مصرعے کی عملی تفسیر دیکھنے کی خواہش ہو تو حسن ابدال چلے آئیے ۔ یہاں پانچ سو گز کے فاصلے کے اندر گرجا ، مسجد، اور گردوارا موجود ہے اور تمام مذاہب کے ماننے والے لوگوں کے درمیان مثالی تعلقات ہیں ۔ لوگ ایک دوسرے کی خوشی غمی میں خلوص سے شریک ہوتے ہیں ۔ غیر ملکی مہمان بھی یہاں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں حاضر ہو کراپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں ۔

(4)

حسن ابدال: بین المذاہب ہم آہنگی کی نمایاں مثال

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-