پاکستان میں صحافیوں کو پہلے صرف جان کے خطرات لاحق تھے ۔ اب معاشی مشکلات اور زباں بندی کا جبر بھی پاکستانی صحافیوں کے لئے بڑھتے ہوئے خطرات میں شامل ہوگیا ہے ۔ پچھلی ایک دہائی میں قتل ہونے والے بیسیوں صحافیوں کے ورثا کو ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ طلحہ احد نے سینئر صحافیوں اعزاز سید اور عمر چیمہ سے اس حساس موضوع پر بات کی ہے ۔

(16)

پاکستانی صحافیوں کو درپیش مشکلات

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-