کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی کے چند طلبہ نے ایک ایسے ہسپتال کے ایک کمرے میں لائبریری قائم کی ہے جو پچھلے دس سال سے فعال نہیں تھا ۔ یہاں اب ادب ، تاریخ ، ثقافت ، مذہب اور دیگر علوم کی ایک ہزار کے لگ بھگ کتابیں موجود ہیں ۔ اخبارات اور رسائل کا مطالعہ کرنے والے بیسیوں قارئین یہاں موجود رہتے ہیں ۔ آس پاس کے بچے بھی پڑھنے کے لئے اسی لائبریری کا رخ کرتے ہیں ۔ اس لائبریری کی کہانی عاصم احمد نے کوئٹہ سے ارسال کی ہے۔

(8)

ہسپتال کی عمارت میں قائم لائبریری

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-