اگر لگن سچی ہو تو فن کا شاہکار تخلیق کرنے کے لئے باقاعدہ فنکار ہونا لازم نہیں ہوتا ۔ آپ بس اپنے شوق کی تکمیل کرتے رہیں شاہکار تیار ہوجائے گا ۔ یہی کہانی سرگودھا کے محمد تنویر رؤف کی ہے ۔ وہ پیشے کے لحاظ سے برگر کا اسٹال لگاتے ہیں مگر انہوں نے لاکھوں روپے کی لاگت سے صندل کی لکڑی سے قرآن پاک کا ایک بڑا اور نادر رنسخہ تیار کیا ہے۔ اب انہیں سرکاری سرپرستی کا انتظار ہے تاکہ اس نسخے کے لئےکسی نمائشی میوزیم کا اہتما م ہوسکے۔

(5)

صندل کی لکڑی سے لکھا ہوا دنیا کاپہلا قرآن پاک

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-