بلوچستان اسمبلی کی عمارت قدیم بلوچ ثقافت کی روایات کی امین ہے ۔ اس کا سنگ بنیاد نواب اکبر بگٹی نے رکھا تھا ۔ قومی اہمیت کی حامل اس عمارت کی تعمیر اور تاریخ کی کہانی کوئٹہ سے ہمارے ساتھی حمید اللہ شیرانی نے پاکستان ساگا کے لئے بھیجی ہے ۔

(8)

بلوچستا ن اسمبلی کی عمارت : خطے کی ثقافت کا عکس

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-