اسلام آباد سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پہ حسین رنگ وادیوں کے درمیان ایک وسیع رقبے پہ پھیلی ایک سو پچہتر سالہ پرانی عمارت کے آثار دکھائی دیتے ہیں۔ قریبی علاقے کے رہائشی اس عمارت کی تباہ حالی پہ حکومت کے ساتھ ساتھ خود اپنے آپ کو بھی قصور وار ٹھہراتے ہیں ۔ وہ غمزدہ ہیں کہ اپنے علاقے کے قائم میں اس روایت کی حفاظت نہ کرسکے ۔ یہ انگریز دور میں قائم شراب کی ایک بہت بڑی فیکٹری ہوا کرتی تھی ۔ انگریزوں نے فیکٹری تو کہیں اور منتقل کردی مگر عمارت یہیں رہی ۔ آج یہ اپنی ٹوٹی ہوئی دیواروں اور خستہ حال ستونوں میں اپنے ماضی کی داستان سناتی ہے۔ آپ کو اس کی داستان جاننے میں دلچسپی ہوتو پاکستان ساگا کی یہ ویڈیو دیکھئے۔

(71)

بروری گاؤں جہاں سے مری بروری کا آغاز ہوا

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-