گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جہاں ایک جانب بابا گورو نانک کے اعجاز کی زندہ اور جیتی جاگتی مثال ہے وہیں بابا ولی قندھاری بھی اپنی جلالی موجودگی کا احساس پہاڑ کی چوٹی پر قائم اپنے دربار سے کرواتے ہیں ۔ گورونانک کا حکم تھا جو کوئی بھی ان کے پنجے کے درشن کرنے آئے وہ پہلے پہاڑ پر جاکر ولی قندھاری کو سلام کرے۔ آج دنیا بھر سے ہزاروں عقیدت مند اپنی چاہتوں کے نذرانے لئے حسن ابدال حاضر ہوتے ہیں اور ان اولیائے کرام کے در پر حاضری دیتے ہیں ۔ پاکستان ساگا کے لئے ہمارے ساتھی سجاد اظہر حسن ابدال سے رپورٹ پیش کرتے ہیں ۔

(23)

بابا ولی قندھاری اور گوردوارہ پنجہ صاحب

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-