انسان گزر جاتے ہیں مگر اپنے نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔ صدیوں پرانے ایک ایسے قبرستان کی کہانی جس میں دفن ہونے والوں کے متعلق لوک داستانیں یہ بتاتی ہیں کہ وہ 8 فٹ سے لمبے قد کے لوگ تھے ۔ میرچاکر خان رند کی حکومت کے عہد میں بلوچستان میں ایک ایسا قبرستان تھا جہاں جنگوں اور لڑائیوں میں مارے جانے والے بلوچ سردار دفن کئے جاتے تھے ۔ ا ن کی قبریں اور ان پر بنے ہوئے گنبد آج بھی دیکھنے والوں کوان کی شجاعت او ربہادری کی کہانیاں سناتے ہیں ۔ اس قدیم اور پراسرار قبرستان کے متعلق مزید جاننے کے لئے پاکستان ساگا کی یہ رپورٹ دیکھئے ۔

(15)

بلوچستان کا قدیم قبرستان

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-