کوئٹہ کا سریاب روڈ امن و امان کے حوالے سے بہت بدنام رہا ہے ۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے ۔ سریاب روڈ پر واقع الصمد ہوٹل نہ صرف اپنے لذیذ کھانے اور عمدہ چائے کے لئے مشہور ہے بلکہ یہاں سالوں پرانی دشمنیاں اور رنجشیں مٹانے کے لئے صدیوں پرانی قبائلی روایات کا پاس بھی رکھا جاتا ہے ۔ آپ کسی دوست یا عزیز سے کسی معمولی وجہ سے ناراض ہیں تو اس میں پریشان نہ ہوں ۔ الصمد ہوٹل پہ آجائیے ۔ کوئی نہ کوئی بزرگ یا ثالث آپ کے دوست عزیز کو بلا کر آپ کے درمیان مصالحت کروا دے گا۔ کوئٹہ کے اس انوکھے ہوٹل کے متعلق مزید جاننے کےلئے دیکھئے پاکستان ساگا کی یہ رپورٹ ۔

(6)

کوئٹہ کا ایک ہوٹل جہاں مصالحت بھی کروائی جاتی ہے

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-