خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ میں ایک مدرسہ ایسا بھی ہے جہاں تاریخ کو جدید خطوط پہ محفوظ رکھنے کے لئے ایک میوزیم قائم کیا گیا ہے ۔ جدید تعلیمی روایات کے حامل اس مدرسے میں ایک ایسا باغیچہ بھی ہے جہاں صرف وہ پودے لگائے گئے ہیں جن کا قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے ۔ مدرسے کے استاد کا کہنا ہے کہ اس باغیچے کے لگانے کا مقصد یونیورسٹی و مدارس کے طلبہ کو شجر کاری کی اہمیت سے آگا ہ کرنا ہے ۔ وہ آج کے زمانے میں شجرکاری کو جہاد قرار دیتے ہیں ۔ اس مثالی مدرسہ کے متعلق مزید جاننے کے لئے دیکھئے پاکستان ساگا کی یہ رپورٹ

(6)

مدرسہ عثمانیہ ایک مثالی دینی درسگاہ

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-