بلوچستان صرف رقبے کے لحاظ سے ہی نہیں بلکہ ثقافتوں کے لحاظ سے بھی پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ۔یہاں کی آبادی اگرچہ کم ہے مگر یہاں کے باسی مختلف ثقافتوں کے وارث ہیں ۔ اگر ایک جانب بلوچ ثقافت کے لباس خوبصورت رنگوں بھرے ہیں تو دوسری جانب پشتو ن ثقافت کے کھانے لذیذ ذائقوں کے حامل ہیں ۔ سندھ کی اجرک اور ٹوپی کے چاہنے والے صرف صوبہ سندھ میں ہی نہیں بلکہ بلوچستان میں بھی بستے ہیں ۔ ان تمام حسین رنگوں بھری ثقافتوں کے گلدستے بلوچستان کے متعلق مزید دیکھئے پاکستان ساگا کی اس رپورٹ میں

(8)

حسین ثقافتوں کا رنگین گلدستہ : بلوچستان

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-