خوبصورتی اور جدید و قدیم تہذیبی امتزاج کے باعث نہ صرف پاکستانیوں بلکہ دنیا بھر کے سیاحوں کے زوقِ نظر کا سامان لیے ہوئے ہے۔ اسلام آباد کے شمال مشرق میں واقع خوبصورت وادی کا نام مغلیہ سلطنت میں گکھڑ سردار سلطان سرنگ خان کے بیٹے سلطان سید خان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس حسین اور دلکش وادی کے بارے میں غیر ملکی سیاح، مقامی آبادی اور انتظامیہ کیا کہتی ہے، اور اس گاؤں کی تعمیر وآرئش میں کس نے حصہ لیا، یہ جانیے پاکستان ساگا کی اس ویڈیو رپورٹ میں

(9)

سیدپور گاوٌں: تہذیبی ورثے کی امین دلکش وادی

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-