برصغیر کی تقسیم اور قیام پاکستان سے پہلے انگریز نہ صرف ہندوستان پر حکومت کر رہے تھے بلکہ ہندوستانی سماج کا حصہ تھے۔ بہت سے برطانوی گورے جوبرطانوی راج کے کولونیل عہد میں ملازمت کے لئے ہندوستان آ ئے اور یہیں آباد ہوگئے۔ آج پاکستان اور بھارت کے مختلف شہروں میں موجود گوراقبرستان ان گزر جانے والے گوروں کی یادگار ہیں۔ انہی یادگاروں میں سے ایک گورا قبرستان فیصل آباد میں 19ویں صدی کے اولائل سے موجود ہے۔ اس قبرستان کی تاریخ اور انفرادیت سے متعلق جا ننے کے لئے دیکھیں، پاکستان ساگا کے لئے میاں ندیم کی خصوصی رپورٹ۔

(131)

فیصل آباد کا حیرت انگیز قبرستان

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-