ایبٹ آباد کے طالب علموں نے کس طرح شہر کی دیواروں کو اپنے آرٹ، ثقافت، فطرت اور محبت کو رنگنے کے لئےاستعمال کیا۔ کراچی اور لاہور میں اس طرح کی خوبصورت دیواریں دیکھ کریہ خواہش ظاہر کرنا کہ اس طرح کی رنگا رنگ اورخوبصورت دیواریں انکے اپنے شہر ایبٹ آباد میں بھی ہونی چا ہیے۔ کس طرح ان اداس دیواروں کو رنگوں سے زندگی دی جا رہی ہیں،مزید تفصیلات کے لیے جانئے ایبٹ آباد سے پا کستان ساگا کے لیے اشراق سید کی اس رپورٹ میں

(70)

ایبٹ آباد کی بوڑھی اور اداس دیواریں

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-