بلوچستان میں اسکلپچرسٹس کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے، اس موقع پر صوبے سے نوجوان ٹیلنٹ کا سامنے آنا صوبے کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اس بات کی واضح مثال نوجوان آرٹسٹ ور اسکلپچرسٹ ہماء امیر خان ہے جنہوں نے بناء کسی حکومتی سرپرستی کے ذاتی اخراجات پر اپنے شوق کو پورا کرنے کیلئے کھٹن حالات اور وقت کا مقابلہ کیا جس کے بعد آج وہ اس مقام پر پہنچی ہے۔ مذید جانیے کوئٹہ سے پاکستان ساگا کیلئے دانش مراد کی اس رپورٹ میں-

(54)

بلوچستان کی ۲۱ سالہ مجسمہ ساز: ہما امیر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-