تعلیم رٹا لگانے کانام نہیں ہے بلکہ تخلیقی انداز سے سیکھنے اور سکھانے کا نام ہے ۔ملک محبوب نے بچوں کو اردو سکھانے کے لئے ایک نیا اردو قاعدہ تیار کیا ہے جسے نیشنل بک فاؤنڈیشن نے انعام سے نوازا مگر تعلیمی اداروں نےاسے قبول نہیں کیا۔ پاکستانی سکولوں میں سیکھنے کی کمی کے اسباب کیا ہیں دیکھئے پاکستان ساگا کی اس اسپیشل رپورٹ میں۔

(74)

بچوں کا اردو سکھانے کے لیے نیا اردو قاعدہ

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-