مانسہرہ بائی پاس سے بالاکوٹ کی طرف جائیں تو راستے میں عطر شیشہ نامی ایک گاؤں آتا ہے جو 2005 کے زلزلے میں تباہ ہو گیا تھا۔ اس گاؤں میں غیر ملکی تنظیم ڈاکٹرز ورلڈ وائیڈ نے 2012 میں تین منزلہ اسپتال کی خوبصورت عمارت تعمیر کی تھی، اب یہاں کیا حالات ہیں دیکھیئے یہ رپورٹ

(152)

زلزلے سے متاثرہ عطر شیشہ کا اسپتال آپ کے تعاون کامنتظر ہے.

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-