گلگت کی فضاؤں میں پرواز کرتا یہ دیسی ساخت کا ڈرون کسی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طالب علم کی تخلیق نہیں بلکہ یہ ایک سرکاری ادارے میں بحثیت کمپیوٹر آپریٹر ملازمت کرنے والے کبیر خان کی کاوش ہے۔۔۔۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں

(23)

گلگت کے رہائشی کا ڈرون

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-