شنکر گڑھ یا سکھ ڈھیری سے لے کر شبقدر تک ضلع چارسدہ کے اس شہر نے کئی نشیب و فراز دیکھے۔ کبھی شبقدر میں ہزاروں سکھ آباد تھے، تقسیم ہند اور پھر خیبر پختون خواہ میں شدت پسندی کی لہر نے سکھ برادری کے لوگوں کو یہاں سے نقل مکانی پر مجبور کیا۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

(69)

شبقدر میں سکھوں کا گم ہوتا ورثہ

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-