حالیہ مردم شماری کے تحت پاکستان کی36.3فیصد سے آبادی شہروں میں مقیم ہے ۔1951کی مردم شماری میں یہ شرح 17.4 فیصد تھی ،اقوام ِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر یہ رجحان جاری رہا تو 2050تک پاکستان کی 57فیصد آبادی شہروں میں مقیم ہو جائے گی ۔سجاد اظہر کی رپورٹ

(25)

شہر شماری

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-