پاکستان کی معروف شاہراہ ’جی ٹی روڈ‘ پر روات سے کچھ ہی فاصلے پر منکیالہ کا تاریخی سٹوپا واقع ہے۔ بدھ بکشو اپاگپت  جنہیں اشوک کا گرو مانا جاتا ہے، ان کی یاد میں اس سٹوپا کی تعمیر 142عیسوی میں کنشک نے کروائی۔ کہا جاتا ہے کہ اپا گپت پاٹلی پتر سے ٹیکسلا آ رہے تھے کہ مانکیالہ کے مقام پر ان کا انتقال ہو گیا، لگ بھگ 180 فٹ اونچے اس اسٹوپا کی تیاری میں استعمال ہونے والے بعض پتھروں کا وزن سو من سے بھی زیادہ ہے۔

(62)

تاریخی منکیالہ سٹوپا

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-