کیلاش ایک غیر مسلم قبیلہ ہے جو سیکڑوں سالوں سے چترال میں آباد ہے، جو اپنے مخصوص لباس اور رسوم و رواج کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے لیکن اس قبیلے کے افراد کی تعداد کیوں گزرتے وقت کے ساتھ کم  ہو رہی ہے اور مقامی آبادی کے خدشات کیا ہیں۔۔۔ تفصیلات دیکھیئے اس ویڈیو رپورٹ میں

(77)

کیلاش قبیلے کے خدشات

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-