ملک کے ساحلی شہر کراچی میں ستمبر 2013ء میں پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا تھا، جس کے بعد سے سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں ماضی کی نسبت بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ سیاسی و عسکری قیادت یہ کہتی ہے کہ ملک کے اقتصادی مرکز کراچی میں امن کے قیام کے مقصد کے حصول تک جرائم پیشہ عناصر اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

(19)

کراچی میں روشنیوں کی بحالی

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-