امجد ندیم کو لگ بھگ 14 سال قبل نامعلوم سمت سے آنے والی ایک گولی کمر میں لگی جو اُن کی جسمانی معذوری کا سبب بنی۔ اگرچہ اس صورت حال سے نکلا اُن کے لیے مشکل تھا لیکن اپنی معذوری کے باوجود اب وہ نا صرف ایک بھرپور زندگی گزار رہے ہیں بلکہ بہت افراد کے لیے ایک مثال ہیں۔

(35)

ایک باہمت نوجوان کی ’مثالی زندگی‘

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-