نرس کا ہسپتالوں میں بہت اہم کردار ہوتا ہے، ان کے بغیر ہسپتالوں کا چلنا ناممکن ہے، مگر ہمارے معاشرے میں ان کو وہ اہمیت اور مقام نہیں مل رہا جس کی وہ حقدار ہیں، پاکستان ساگا کی نمائندہ نازش اہنے ساتھی غلام ماذ جان کے ساتھ مزید معلومات اپنی اس رپورٹ میں بتا رہی ہیں۔

(21)

نرس کی ہمارے معاشرے میں اہمیت

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-