فقیر خانہ میوزیم کی سیاحت کیے بنا لاہور کے ماضی کے بارے میں درست طور پہ آگاہی حاصل ممکن نہیں ہے۔ اس عجائب گھر میں 20 ہزار سے زیادہ نوادرات موجود ہیں جو شہر اور صوبے کی تین صدیوں کی تاریخ کا احاطہ کرتے ہیں۔ پاکستان ساگا کے نمائندے علی عباس اس رپورٹ میں فقیر خانہ میوزیم کے بارے میں بتا رہے ہیں۔۔۔

(38)

فقیر خانہ میوزیم، تین صدیوں کی تاریخ کا محافظ

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-