لاہور اور اس کے گرد و نواح میں سکھوں کی بہت سی مذہبی و ثقافتی یادگاریں
موجود ہیں لیکن حکام کی عدم دلچسپی اور مجرمانہ غفلت کے باعث یہ عمارتیں اب
کھنڈرات میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ لاہور میں پاکستان ساگا کے نمائندے علی عباس
ناظرین کو کچھ ایسے ہی مقامات کی سیاحت کروا رہے ہیں

(45)

*ماضی کے قبرستان میں دفن ہوتا ہوا سکھ ورثہ*

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-